حیدرآباد۔18۔(اعتماد نیوز)لالا پیٹ میں آج بریج کے نیچے سے ٹرین کی پٹریوں کو عبور کرتے وقت دو افراد ٹرین کے زد میں آکر فوری ہلاک ہوگئے
۔چنانچہ ان دونوں افراد والد اور فرزند ہونی کی حیثیت سے شناخت کر لی گئی۔پولیس نے اطلاع پاتے ہی نعشوں کو گاندھی ماچروری ہال منتقل کر دیا۔پولیس نے کیس درج کرتے ہوئے ماباقی کاروائی کا آغاز کر دیا ہے۔